مشاہداتی قانون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ قانون جس کی بنیاد مشاہدے پر رکھی گئی ہو، کیپلر کے قانون حرکت جو سیاروں کی حرکات کے پیہم مشاہدے سے معلوم کیے گیے تھے اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانون قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ قانون جس کی بنیاد مشاہدے پر رکھی گئی ہو، کیپلر کے قانون حرکت جو سیاروں کی حرکات کے پیہم مشاہدے سے معلوم کیے گیے تھے اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانون قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں۔